نماز با ترجمہ
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کی نماز میں ادھر ادھر کے خیالات کا آنا بنسبت دوسروں کے زیادہ ممکن ہے اور ایسی نماز میں خشوع و خضوع کا ہونا مشکل ہے پھر نماز اللہ تعالی سے ملاقات اور راز ونیاز کا ایکترجمہ بہترین انداز ہے اس لئے کم ازکم نماز کا ترجمہ تو ہر مسلمان کو لازمی آنا چاہئیے۔، آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں . ثناء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ . ( ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 : 283، رقم : 243 ) ’’ اے اﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ ‘‘ تعوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ . ’’ میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں۔ ‘‘ تسمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ . ’’ اﷲ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔ ‘‘ سورۃ الفاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَ...



کل نفس ذائقتہالموت
ReplyDelete