نظام خلافت


 نظامِ خلافت کیا ہے  ؟اسلامی حکومت کیسے قائم ہوتی ہے ؟اسلام کا معاشی نظام کن خطوط پر استوار ہوتا ہے ؟

ان سوالوں کے جواب, درجہ ذیل کتابوں میں آسان اور مروجہ اردو/ریختہ میں بیان کیئے گئے ہیں

قرآنِ مجید اور ہماری ذمہ داریاں
. فرائضِ دینی کا جامع تصور.
 . راہِ نجات: سورۃ العصر کی روشنی میں.
 . حبِ رسول کے تقاضے.
 . رسولِ اکرم سے ہمارے تعلق کی بنیادیں.
 . رسولِ انقلاب کا طریقِ انقلاب.
 . اسلام کا معاشی نظام.
 . پاکستان میں نظامِ خلافت: کیا , کیوں اور کیسے ?
خطباتِ خلافت.

مدرسِ قرآن ڈاکٹر اسرار احمد کے خطبات و تحاریر کا یہ مجموعہ ... جسے پڑھنے میں چند گھنٹے سے زیادہ کا وقت صرف نہیں ہوتا ... مسلم نوجوان کے لئے ایک بیش بہا قیمتی اثاثہ ہیں.
.

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

نماز با ترجمہ

کیا انسان اشرف المخلوقات ہے؟

کیا ﺁﭖ *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ''* ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟